سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ (تمام) لوگوں میں سب سے خوبصورت چہرے اور سب سے اچھے اخلاق والے تھے۔

(صحیح بخاری: 3349)