جب مسلمان قربانی کے لیے بے عیب جانور تلاش کرتا ہے تو اسے یہ بھی سوچنا چاہیے کہ:
کیا اس کا عقیدہ، اس کی عبادات، اس کا اخلاق، اس کا کردار، اس کا باطن بھی عیبوں سے پاک ہے؟ جس رب کی بارگاہ میں بے عیب جانور قربان کرنا ہم گوارا نہیں کرتے سوچیے کہ اس کے حضور ہم کس حال میں پیش ہوں گے؟؟؟ ظاہر اور باطن کی نجاستوں کے ساتھ ۔۔۔۔ یا پاکیزہ دل اور گناہوں سے پاک جسم کے ساتھ ؟؟؟