سجدہ ریز

حضرت اابو بکر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, أَنَّهُ كَانَ إِذَا جَاءَهُ أَمْرُ سُرُورٍ، أَوْ بُشِّرَ بِهِ, خَرَّ سَاجِدًا شَاكِرًا لِلَّهِ

نبی کریمﷺ کو جب کوئی خوشی والا معاملہ پیش آتا یا آپ کو کوئی خوشخبری دی جاتی تو آپ اللہ کا شکر کرتے ہوئے سجدہ ریز ہو جاتے۔

(سنن ابو داؤد: 2774، صححہ الالبانی رحمہ اللہ)