سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ عصر کے بعد نماز پڑھ رہا ہے، آپ نے اسے روکا، تو اس نے کہا: اے عبداللہ! کیا اللہ تعالیٰ مجھے نماز پڑھنے پر عذاب دے گا؟ تو سعید بن مسیب نے کہا: نہیں اللہ تجھے نماز پر نہیں! بلکہ سنت کی مخالفت کرنے پر عذاب دے گا۔

(سنن دارمی:450)