سیدناابن عمر رضی اللّٰہ عنہ جب بھی یہ آیت پڑھتے رو دیتے :

إِنْ تُبْدُوا مَا فِي أَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُمْ بِهِ اللَّهُ

”جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے، تم اسے چھپاؤ یا ظاہر کرو، اللّٰہ تم سے اس کا حساب لے گا“۔

(مصنف ابن أبي شيبة : 34641)