ثقہ تابعی ابو نضرہ منذر بن مالک رحمہ علیہ بیان کرتے ہیں:

”ہم مدینہ میں تھے کہ وہاں ایک شخص سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو گالی دینا شروع ہو گیا، ہم نے اسے اس سے روکا، لیکن وہ باذ نہ آیا تو(اچانک)بادل گر جا، پھر (آسمان سے) بجلی آئی تو اس نے اسے جلا دیا۔”