شلوار ٹخنوں سے نیچے رکھنے کا انجام

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
«مَا أَسْفَلَ مِنَ الكَعْبَيْنِ مِنَ الإِزَارِ فَفِي النَّارِ»
”تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہو وہ جہنم میں ہوگا“۔
[صحیح البخاری: 5787]