حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺ کو میٹھی چیز اور شہد پسند تھا۔