صاف لباس اور عمدہ خوشبو!

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جو اپنے لباس کو صاف رکھتا ہے، اس کو غم کم ہوجاتا ہے، اور کو عمدہ خوشبو لگائے، اس کی عقل میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

صفۃ الصفوۃ 437/1