رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

بہت سے روزہ رکھنے والے ایسے ہیں کہ ان کو اپنے روزے سے سوائے بھوک کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

(ابن ماجہ: 1609)