طالب علم کی شان

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ

” جو شخص علم دین کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے اسے جنت کے راستے پر لگا دیتا ہے۔ اور فرشتے طالب علم کی خوشی کے لیے اپنے پر بچھا دیتے ہیں”۔

(سنن الترمذی:2682،وصححہ الالبانی رحمہ اللہ)