طوطا کھانا حلال ہے

طوطا ان پرندوں میں سے ہے، جو ہوا میں اڑتے ہوئے پنجوں سے شکار نہیں کرتے، بلکہ کوئی چیز کھاتے وقت پنجو سے دبا کر کھانے میں مدد لیتے ہیں۔ لہذا طوطا، چڑیا، بٹیر، بلبل، شتر مرغ، مور وغیرہ سب حلال پرندوں میں سے ہیں، جنہیں کھایا جاسکتا ہے۔

(لجنۃ العلماء للا فتاء فتوی نمبر: 115)