عرفہ، آگ سے آزادی کا دن
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“مَا مِنْ يَوْمٍ أَكْثَرَ مِنْ أَنْ يُعْتِقَ اللهُ فِيهِ عَبْدًا مِنَ النَّارِ، مِنْ يَوْمِ عَرَفَةَ. [صحيح مسلم:1348]
’کوئی دن نہیں، جس میں اللہ تعالی عرفہ کے دن سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو’۔