علماء کی استقامت

امام ذہبی رحمہ اللہ نقل کرتے ہیں:

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو اس شدت سے 80 کوڑے مارے گئے کہ اگر وہ کسی ہاتھی کو مارے جاتے تو یقینا وہ بھی گر پڑتا۔

(سیر اعلام النبلاء:295/11)