رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” تم آج اس دور میں ہو، جس میں علماء زیادہ ہیں اور خطباء کم ہیں، (عمل میں میں )جس شخص نے اپنے علم کے مطابق دسواں حصہ بھی چھوڑ دیا ہو وہ گمراہ ہو گا، اور اس کے بعد ایسا دور آئے گا جس میں خطباء زیادہ ہوں گے اور علماء کم، ان میں سے جس شخص نے اپنے علم کے مطابق دسواں حصہ بھی عمل کیا وہ نجات پا جائے گا”۔

(مسند احمد: 21372)