عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے ہیں!

من استخف بالعلماء ذھبت آخرتہ

جس شخص نے بھی علماء کی توہین کی، اس کی آخرت تباہ ہوگئی۔

( سير أعلام النبلاء : 17/251 )