امام حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

علماء کی مجلسوں کے علاوہ ساری کی ساری دنیا اندھیرا ہے۔

(جامع البیان العلم: 236/1)