تابعی میمون بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

تمہارے اعمال بہت کم ہیں، پس ان کم اعمال میں اخلاص پیدا کرو۔

(حلیۃ الاولیاء: 4/82)