رسول اللہﷺ نے فرمایا:

”جو بھی عورت خو شبو لگا کر لوگوں کے پاس سے گزرتی ہے تاکہ وہ اس کی خوشبو سونگھیں(اور اس کی طرف متوجہ ہوں) تو وہ زانیہ ہے”۔

(سنن النسائی:5129)