ر سول اللہ ﷺ فرمایا

”غصہ شیطان کی طرف سے ہے، جبکہ شیطان  آگ سے پیدا کیا گیا ہے

اور آگ پانی ہی سے بجھائی جاتی ہے،جب تم میں سے کسی کو غصہ

آئے تو وہ وضو کرے”۔

(سنن ابی داود :4784:حسنہ الحافظ زبیر علی زقی رحمہ اللہ)