ایک شخص نے نبی ﷺ سے عرض کیا کہ مجھے کوئی نصیحت فرما دیجیے۔

آپ ﷺ نے فرمایا: غصہ نہ کر ۔

(صحيح بخارى: 6116)