رسول اللہﷺ نے فرمایا:

مَا مِنْ جُرْعَةٍ أَعْظَمُ أَجْرًا عِنْدَ اللَّهِ مِنْ جُرْعَةِ غَيْظٍ كَظَمَهَا عَبْدٌ ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ

”غصے کا وہ گھونٹ جسے کوئی بندہ اللہ کی رضا کے لیے پی لیتا ہے، اللہ کے ہاں اس سے بڑے ثواب والا کوئی گھونٹ نہیں”۔

(سنن ابن ماجہ:4189)