فتنوں کے دور عبادت کا مقام

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

فتنہ و فساد کے زمانے میں عبادت کرنا، میری طرف ہجرت کرنے کے مترادف ہے۔

صحیح مسلم: 2948