آخری زمانے میں فتنوں کی کثرت

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

عنقریب ایسے فتنے برپا ہوں گےجن میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگااور کھڑا ہونے والا ان میں چلنے والے سے بہتر ہوگا اور چلنے والا ان میں دوڑنے والے سے بہتر ہوگاجو دور سے ان کی طرف جھانک کر بھی دیکھے گاتو وہ ان کو بھی سمیٹ لیں گے۔ اس وقت جس کسی کو کوئی پناہ کی جگہ مل جائے یا بچاؤ کا مقام مل سکے وہ اس میں چلا جائے۔

(صحیح مسلم : 7247 )