سیدنا جابر سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو فرمایا: ” تم اس طرح صف بندی کیوں نہیں کرتے۔ جس طرح بارہ گاہ الہیٰ میں فرشتے صف بستہ ہوتے ہیں؟ ” ہم نے پوچھا: اے اللہ! فرشتے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کس طرح صف بندی کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ” وہ پہلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہوتے ہیں”۔

(صحیح مسلم:430)