قرآن مجید یاد کرنے کا نسخہ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ ”

“جب صاحب قرآن قیام کر ے گا اور رات دن اس کی قراءت کر ے گا تو وہ اسے یاد رکھے گا اور جب اس(کی قراءت) کے ساتھ قیام نہیں کر ے گا تو وہ اسے بھول جائے گا” ۔

(صحیح البخاری : 5031، صحیح مسلم : 789 والفظ لہ)