قرآن کریم سے تعلق!
امیر المؤمنین عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
“إِنِّي لَأَكْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ عَلَيَّ يَوْمٌ لَا أَنْظُرُ فِي الْمُصْحَفِ”.
[شعب الإيمان 3/ 510 ط الرشد]
’میرے لیے یہ بات انتہائی ناگوار ہے کہ میرا کوئی ایک دن بھی ایسا گزرے، جس میں مجھے قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے کی توفیق نہ ملے’۔