قربانی کے جانور

قربانی کے جانورں کو تو دیکھا جاتا ہے کہ نے عیب ہوں، لیکن کیا قربانی کرنے والا اپنے عیب بھی دیکھتا ہے؟ کیہں اس میں شرک، ریاکاری، رشوت و سود خوری، دھوکا دہی وغیرہ جیسے عیوب تو نہیں؟