نبی ﷺ نے فرمایا:

جو شخص دنیا میں دوغلا ہوگا تو قیامت کے دن اس کے لیے جہنم کی دو زبانیں ہوں گی۔

(داری: 2646)