رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

قیلولہ کرو، شیطان قیلولہ نہیں کرتا۔

(الصحیحۃ: 1647)

قیلولہ سے مراد دوپہر کا سونا ہے۔