شیطان کا عمرؓ سے خوف

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
” اے ابن خطاب! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اگر کبھی شیطان تم کو کسی راستے پر چلتا دیکھ لیتا تو اسے چھوڑ کر وہ کسی دوسرے راستے پر چل پڑتا“۔
[صحيح البخاري:3683]