ماہ رمضان میں جہنم سے آزادی

رسول اللہ ﷺنےفرمایا:

إِنَّ لِلَّهِ عِنْدَ كُلِّ فِطْرٍ عُتَقَاءَ وَذَلِكَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ

”اللہ تعالیٰ ہر افطاری کےوقت کچھ لوگوں کو آزاد فرماتا ہے۔ اوریہ(رمضان کی)ہر رات میں ہوتا ہے۔”

(سنن ابن ماجہ:1643)