زبان، آنکھ اور کان کو فضول اور واہیات چیزوں سے اس طرح بچائیں، جیسے راہ چلتے ہوئے، کپڑوں کی کیچڑ اور چھینٹوں سے حفاظت کی جاتی ہے۔

اگر فحش کوئی دیکھنے، کرنے یا سننے کا دل کررہا ہو، تو پھر پہنے ہوئے صاف ستھرے کپڑوں پر بھی گندگی کے نشان لگانا شروع کر دیں، تاکہ اندازہ ہوکہ ہم کس تیزی سے اپنا اعمال نامہ سیاہ کر رہے ہیں۔