مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا

مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے عرض کی گئی:اللہ کے رسول!مشرکین کے خلاف دعا کیجئے۔ آپ نے فرمایا:”مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا ، مجھے تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے”۔

(صحیح مسلم:2599،مترجم:6613)