مختصر طریقہ حج و عمرہ

مزدلفہ

  • مزدلفہ میں رات گزارنا واجب ہے۔
  • عورتیں، بچے، بوڑھے افراد اور وہ لوگ جو ان کے ساتھ ہیں ان کے لیے رخصت ہے کہ وہ مزدلفہ میں کچھ وقت گزار کر رات ہی کو منیٰ کی طرف روانہ ہو جائیں۔
  • مزدلفہ پہنچتے ہی کنکریاں جمع کرنا درست نہیں۔
  • نماز کے بعد نفل اور تہجد کا اہتمام کرنا درست نہیں۔