رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” لَا تَسُبُّوا الْأَمْوَاتَ فَإِنَّهُمْ قَدْ أَفْضَوْا إِلَى مَا قَدَّمُوا وَرَوَاهُ”

“مردوں کو برا نہ کہو کیونکہ وہ اپنے اعمال(کی جزا و سزا) کی طرف پہنچ چکے ہیں” ۔

(صحیح البخاری: 1393)