رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
عودوا المريضَ، واتَّبِعوا الجنائِزَ تُذَكِّركُمُ الآخِرَةَ.مریض کی عیادت کرو، جنازے میں شرکت کرو، یہ تمیں آخرت کی یاد دلائے گی۔(صحيح الترغيب : 3469)