عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ کی بیوی زینب رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ: جب تم میں سے کوئی مسجد جائے تو وہ خوشبو کو ہاتھ بھی نہ لگائے۔

(صحیح مسلم: 443)