ابن  بطال رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ھیں

“إن لقاء الناس بالتبسم وطلاقة الوجه؛ من أخلاق النبوة، وهو مناف للتكبر وجالب للمودة”.

“مسکراہٹ اور خوشگوار چہرے کے ساتھ لوگوں سے ملنا؛ یہ نبوت کے اخلاق میں سے ہے، اور یہ  تکبر کےاخلاف ہے،  اور اس سے محبت پیدا ہوتی ہے۔”

(شرح البخاري له: 5/193)