امام بشر بن حارث رحمہ اللہ

” مشہور ہونے کیلئے عمل نہ کرو، اپنی نیکیوں کو بھی ویسے ہی چھپاؤ؛ جیسے تم اپنی برائیوں کو چھپاتے ہو!”

(سیر اعلام النبلاء: 476/10)