اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ معافی اور عافیت مانگیے

رسول اللہﷺنے فرمایا

“الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فَإِنَّ أَحَدًا لَمْ يُعْطَ بَعْدَ الْيَقِينِ خَيْرًا مِنْ الْعَافِيَةِ”

“اللہ تعالٰی سے معافی اور عافیت کا سوال کرو، کیونکہ

کسی کو دولت ایمان نصیب ہو جانے کے بعد عافیت

سے بہتر کوئی چیز عطا نہیں کی گئ”۔

(سنن الترمذی:3558)