سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں : کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ یُحِبُّ الذِّرَاعَ نبی کریم ‌ﷺ کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔ (مسند احمد: 8359)