حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
اعْتَبِرُوا النَّاسَ بِأَخْدَانِهِمْ، فَإِنَّ الرَّجُلَ يُخَادِنُ مَنْ يُعْجِبُهُ نَحْوُهُ۔
لوگوں کو ان کے دوستوں سے پہچانو، کیونکہ انسان اسی شخص کو اپنا دوست بناتا ہے جس کا انداز اور طریقہ اسے پسند ہوتا ہے۔
[كتاب الإخوان لابن أبي الدنيا، رقم: 38]




