نوجوان کی عبادت اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک کہ وہ نکاح نہ کرلے۔طازوس رحمہ اللہ

(مصنف ابن ابی شیبہ246/3)

جو نوجوان سمھتا ہے کہ شادی اس کی تعلیمی سرگرمیوں پراثر انداز ہو گی وہ جان لے کہ شیطان اس کے ساتھ کھیل رہا ہے۔

شیخ  سلیمان الرحیلمی حفظہ اللہ