نیک اعمال پر مداومت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

وَإِنَّ أَحَبَّ الْأَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ مَا دُووِمَ عَلَيْهِ

” یقینا اللہ کے نزدیک زیادہ محبوب عمل وہی ہے

جس پر ہمیشگی اختیار کی جائے چاہے وہ کم ہو -”

صحیح مسلم:782