ولادت کی خوشی میں روزہ

رسول اللہ ﷺ سے سوموار کے روزے کے بارے میں پوچھا گیا،تو آپﷺ نے فرمایا: اس دن کو میری ولادت ہوئی اور اسی میں مجھ پر قرآن کا نزول شروع ہوا۔

(صحیح: مسند احمد:3886)