حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

ابْنِ طِخْفَةَ الْغِفَارِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا مُضْطَجِعٌ عَلَى بَطْنِي فَرَكَضَنِي بِرِجْلِهِ وَقَالَ يَا جُنَيْدِبُ إِنَّمَا هَذِهِ ضِجْعَةُ أَهْلِ النَّارِ

میں پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا، میرے پاس سے نبی کریمﷺ گزرے تو مجھے قدم مبارک سے ٹھوکا دے کر فرمایا:”پیارے جندب یہ اہل جہنم کےلیٹنے کا اندازہ ہے”۔

(سنن ابن ماجہ:3724)