رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

میں ماحی (مٹانے والا) ہوں اللہ تعالی میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا۔

(صحیح بخاری: 3532)