انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

میں نے کھبی کوئی عنبر، کوئی کستوری اور کوئی بھی ایسی چیز نہیں سونگھی جو رسول اللہ ﷺ (کے جسم اطہر) کی خوشبو سے زیادہ اچھی ہو۔

(صحیح مسلم: 2330)