رسول اللہﷺ نے فرمایا:

أَنَّ رَجُلًا قَالَ وَاللَّهِ لَا يَغْفِرُ اللَّهُ لِفُلَانٍ وَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَالَ مَنْ ذَا الَّذِي يَتَأَلَّى عَلَيَّ أَنْ لَا أَغْفِرَ لِفُلَانٍ فَإِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لِفُلَامَ حَدَّثَنٍ وَأَحْبَطْتُ عَمَلَكَ

”ایک آدمی نے کہا: اللہ کی قسم! اللہ تعا لٰی فلاں شخص کو نہیں بخشے گا، تو اللہ تعا لٰی نے فرمایا: کون ہے جو مجھ پر قسم کھا رہا ہے کہ میں فلاں کو نہیں بخشوں گا؟ میں نے (اس) فلاں کو تو بخش دیا اور (ایسا کہنے والے!) تیرے سارے عمل ضائع کردیے”-

(صحیح مسلم:2621)